September 6, 2025 9:45 AM
جموں و کشمیر میں، اودھم پور ضلعے کی Dammote پنچایت میں کل بھارتیہ فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے راحت رسانی کے تقریباً 6 ٹن ساز و سامان مہیا کرائے گئے۔
جموں و کشمیر میں، اودھم پور ضلعے کی Dammote پنچایت میں کل بھارتیہ فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے راحت رسانی کے تقریباً 6 ٹن ساز و سامان مہیا کرائے گئے۔ دفاع کے عوامی رابطے سے متعلق ایک افسر نے بتایا کہ جموں میں IAF کے پائلٹوں نے حوصلہ افزا ہیلی کاپٹر مشن ک...