August 30, 2025 10:19 AM
13
تلنگانہ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی ریاستی اتھارٹی کی جانب سے شدید بارش سے متاثرہ کاماریڈی، نظام آباد اور میدک ضلعوں میں بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔
تلنگانہ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی ریاستی اتھارٹی کی جانب سے شدید بارش سے متاثرہ کاماریڈی، نظام آباد اور میدک ضلعوں میں بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران کئی کالونیاں اور گاؤں اب بھی سیلابی پانی کی زد میں ہیں۔ قومی شاہراہ 44 پر جہاں سداشیو نگر اور بھکنور کے درمیان مختلف مقامات پر شاہراہ کو نقصان پہنچا تھا، ٹریفک کی بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ موسمیات نے ان ضلعوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس سے پہلے بارش سے کچھ حد تک راحت ملی تھی۔ اس دوران حکومت نے ایک ہزار کلومیٹر کی لمبائی میں قری...