ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 12, 2025 9:58 AM

پورے ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ راجدھانی شملہ سمیت ریاست کے مختلف حصوں میں  رُک رُک کر بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

پورے ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ راجدھانی شملہ سمیت ریاست کے مختلف حصوں میں  رُک رُک کر بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اس مہینے کی 17 تاریخ تک کئی ضلعوں میں شدید بارش کا  Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ آج شملہ کے کچھ حصوں سولن اور Sirmaur اضلاع کے لیے الرٹ ج...

July 6, 2025 9:55 AM

ہماچل پردیش میں آج سے 9 جولائی تک مانسون کے زیادہ سرگرم رہنے کی وجہ سے لوگوں سے زیادہ محتاط رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں آج سے 9 جولائی تک مانسون کے زیادہ سرگرم رہنے کی وجہ سے لوگوں سے زیادہ محتاط رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست میں آنے والے دنوں میں تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے اور ریاست میں ریڈ، اورینج اور یَلو الرٹ جاری کیے ہیں۔ آج تین ضلعوں میں بہت تیز بارش...

July 5, 2025 9:45 AM

ہماچل پردیش میں، شملہ کے محکمہئ موسمیات کے مرکز نے آج سے لے کر اس ماہ کی 9 تاریخ تک ریاست میں شدید سے بہت شدید بارش کے لیے وارننگ جاری کی ہے۔

ہماچل پردیش میں، شملہ کے محکمہئ موسمیات کے مرکز نے آج سے لے کر اس ماہ کی 9 تاریخ تک ریاست میں شدید سے بہت شدید بارش کے لیے وارننگ جاری کی ہے۔ جنوب مغربی مانسون کے مزید سرگرم ہونے کی وجہ سے توقع ہے کہ اتوار اور پیر کو بارش اپنے عروج پر پہنچ جائے گی، جس سے پہاڑی علاقوں میں بادل پھٹنے...

July 3, 2025 10:15 AM

ہماچل پردیش میں مانسون کی موسلہ دھار بارش، مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے کے واقعات سے کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کی موسلہ دھار بارش، مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے کے واقعات سے کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ پچھلے مہینے کی 20 تاریخ سے 62 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 56 اب بھی لاپتہ ہیں۔ موسمیات کے محکمے نے ریاست کے مختلف مقامات پر آٹھ جولائی تک شدید سے بہت شدید بارش ک...

July 2, 2025 9:54 AM

ہماچل پردیش میں مانسون پوری طرح سرگرم ہے اور موسلہ دھار بارش، مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے کے حالیہ واقعات سے جان اور مال کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون پوری طرح سرگرم ہے اور موسلہ دھار بارش، مٹی کے تودے کھسکنے اور بادل پھٹنے کے حالیہ واقعات سے جان اور مال کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ بارش سے وابستہ واقعات میں اب تک 51 افراد ہلاک اور ایک سو سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں جبکہ 21 افراد اب بھی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ بارش او...

June 27, 2025 10:15 AM

ہماچل پردیش میں کئی مقامات پر دور دور تک بارش ہونے، بادل پھٹنے اور پانی بھر جانے کی وجہ سے جان و مال کے نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ہماچل پردیش میں کئی مقامات پر دور دور تک بارش ہونے، بادل پھٹنے اور پانی بھر جانے کی وجہ سے جان و مال کے نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے کے واقعات میں 15گھروں اور دو قومی شاہراہوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دھرم شالہ کے نزدیک Khaniyara میں Manuni نالے سے پانچ لاشیں بر...

April 17, 2025 9:46 AM

ہماچل پردیش میں اگلے دو روز کے دوران بہت خراب موسم رہنے کا امکان ہے۔

ہماچل پردیش میں اگلے دو روز کے دوران بہت خراب موسم رہنے کا امکان ہے۔ مقامی محکمہئ موسمیات نے کل اور ہفتے کے روز شدید بارش، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے تعلق سے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ ایک رپورٹ V/C - Prabha ہماچل پردیش میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے، البتہ راجدھانی شملہ سمیت ریاست ...

January 9, 2025 9:41 AM

ہماچل پردیش میں صاف موسم کے باوجود ریاست کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے وقت میں گھنے کہرے کے سبب مسلسل سخت سردی کے حالات ہیں۔

ہماچل پردیش میں صاف موسم کے باوجود ریاست کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے وقت میں گھنے کہرے کے سبب مسلسل سخت سردی کے حالات ہیں۔ حالانکہ دن کے وقت دھوپ کی وجہ سے لوگوں کو شدید سردی سے کچھ راحت مل رہی ہے۔...

January 5, 2025 9:56 AM

اس دوران ہماچل پردیش میں سردی کے اس موسم میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے۔

اس دوران ہماچل پردیش میں سردی کے اس موسم میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے۔ چار جنوری تاریخ میں اب تک کا سب سے گرم دن رہا۔ دارالحکومت شملہ میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 23 اعشاریہ ایک ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ وہیں ریاست میں دیگر حصوں میں بھی درجہئ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا...