ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 9:46 AM

ہماچل پردیش میں اگلے دو روز کے دوران بہت خراب موسم رہنے کا امکان ہے۔

ہماچل پردیش میں اگلے دو روز کے دوران بہت خراب موسم رہنے کا امکان ہے۔ مقامی محکمہئ موسمیات نے کل اور ہفتے کے روز شدید بارش، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے تعلق سے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ ایک رپورٹ V/C - Prabha ہماچل پردیش میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے، البتہ راجدھانی شملہ سمیت ریاست ...

January 9, 2025 9:41 AM

ہماچل پردیش میں صاف موسم کے باوجود ریاست کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے وقت میں گھنے کہرے کے سبب مسلسل سخت سردی کے حالات ہیں۔

ہماچل پردیش میں صاف موسم کے باوجود ریاست کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے وقت میں گھنے کہرے کے سبب مسلسل سخت سردی کے حالات ہیں۔ حالانکہ دن کے وقت دھوپ کی وجہ سے لوگوں کو شدید سردی سے کچھ راحت مل رہی ہے۔...

January 5, 2025 9:56 AM

اس دوران ہماچل پردیش میں سردی کے اس موسم میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے۔

اس دوران ہماچل پردیش میں سردی کے اس موسم میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑ رہی ہے۔ چار جنوری تاریخ میں اب تک کا سب سے گرم دن رہا۔ دارالحکومت شملہ میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 23 اعشاریہ ایک ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ وہیں ریاست میں دیگر حصوں میں بھی درجہئ حرارت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا...