December 30, 2024 10:00 AM

views 34

ہماچل پردیش، نئے سال کی تقریبات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

ہماچل پردیش، نئے سال کی تقریبات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں سے بڑی تعداد میں سیاح، نیا سال منانے کے لیے ہماچل پردیش میں شملہ اور دیگر سیاحتی مقامات پر پہنچ رہے ہیں۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C  - Prabha کرسمس کے بعد دیگر ریاستوں سے سیاح اَب نئے سال کا استقبال کرنے کے لیے ہماچل پردیش پہنچ رہے ہیں۔ راجدھانی شملہ، منالی، دھرم شالہ، Khajjiar اور کسولی سمیت ریاست کے مشہور سیاحتی مقامات میں گذشتہ سال کے مقابلے اِس سال سیاحوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ پچھلے تین دن میں سیاحو...