September 19, 2025 10:25 AM
21
ہماچل پردیش میں مانسون اگرچہ اپنے آخری مرحلے میں ہے، لیکن بارش اب بھی جاری ہے۔
ہماچل پردیش میں مانسون اگرچہ اپنے آخری مرحلے میں ہے، لیکن بارش اب بھی جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں راجدھانی شملہ سمیت ریاست کے زیادہ تر حصوں میں دور دور تک بارش درج کی گئی۔ بلاسپور ضلع میں شری نینا دیوی میں سب سے زیادہ 140 ملی میٹر بارش درج کی گئی۔ شملہ میں واقع موسمیات کے محکمے نے آج اور کَل ریاست کے زیادہ تر حصوں میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مسلسل بارش اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے کئی واقعات نے ہماچل پردیش میں معمولات زندگی کو متاثر کیا ہے۔ اس مانسون کے دوران اب تک ریاست میں چٹانوں کے...