December 18, 2024 10:33 AM

views 23

ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج دھرم شالہ میں تَپووَن کے مقام پر شروع ہوگا۔

ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج دھرم شالہ میں تَپووَن کے مقام پر شروع ہوگا۔ اِس اجلاس میں کُل چار نشستیں ہوں گی۔ یہ اجلاس21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ایک رپورٹ V/C Ritesh Kapoor دھرم شالہ کے تَپووَن میں آج سے شروع ہونے والے ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے لیے اسمبلی سکریٹیریٹ نے کُل 316 سوالات موصول کئے ہیں، جس میں 248 ستارے والے اور 68 غیر ستارے والے سوالات شامل ہیں۔ ساتھ ہی حکومت 15 بِل پیش کرے گی جسے بحث و مباحثے کے بعد منظور کیا جائے گا۔ اسمبلی اسپیکر کُلدیپ سنگھ پٹھانیہ...