August 31, 2025 9:46 AM
حوثی گروپ نے، تصدیق کی ہے کہ اُس کے وزیر اعظم Ahmed al-Rahawi یمن میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے۔
یمن کے حوثی گروپ نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے اوائل میں راجدھانی صنعاء پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں حوثی گروپ کی حمایت والی سرکار کے وزیر اعظم Ahmed al-Rahawi اور دیگر کئی وزراء ہلاک ہو گئے۔ یہ عہدیداران پچھلے ایک سال کے دوران سرکار کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک ورکشاپ کے د...