November 28, 2025 10:02 AM November 28, 2025 10:02 AM

views 1

ہانگ کانگ اپارٹمنٹ کامپلیکس میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 94 ہوگئی ہے۔280 سے زیادہ لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔

ہانگ کانگ میں، ایک رہائشی کامپلیکس میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 94 ہو گئی ہے۔ 280 سے زیادہ افراد اب بھی لاپتہ ہیں اور حکام نے کہا ہے کہ عمارت کے اندر لوگوں کے اب بھی پھنسے ہونے کے سبب اس تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس واقعے میں کُل 76 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 15 کی حالت نازک اور 28 کی سنگین بتائی جاتی ہے۔×