ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 11, 2025 10:32 AM

مرکزی داخلہ سکریٹری گووِند موہن نے پاکستان کی سرحدوں سے لگنے والی ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

مرکزی داخلہ سکریٹری گووِند موہن نے کَل پاکستان کی سرحد سے لگنے والی ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ اُن سے الرٹ رہنے کو کہا گیا ہے اور سرحدوں کے اُس پار سے فائرنگ کی صورت میں، اُن کے علاقوں میں سِول ڈیفنس میکنزم کو سرگرم رکھ...