ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 26, 2025 10:04 AM

مرکزی سرکار نے غیر ملکی عطیات کو منضبط کرنے سے متعلق ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر سونم وانگ چُک کی NGO کا FCRA سر ٹیفکیٹ منسوخ کردیا ہے۔

امور داخلہ کی وزارت نے سونم وانگ چُک کی NGO کا FCRA سر ٹیفکیٹ منسوخ کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سرکاری اطلاعات کے مطابق سونم وانگ چُک نے 2021-22 میں غیر ملکی عطیات کو منضبط کرنے سے متعلق ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے FCRA اکاؤنٹ میں ساڑھے تین لاکھ روپے جمع کرائے تھے۔ مذکو...