ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 9:37 AM

راجستھان میں روایتی طریقے کے ساتھ کا تہوار منایا جارہاہے۔

راجستھان میں روایتی طریقے کے ساتھ کا تہوار منایا جارہاہے۔ آج شام شہروں اور گاؤں میں مختلف مقامات پر ہولیکا دہن ہوگا۔ مختلف مندروں میں خصوصی پوجا کی جارہی ہے۔ عقیدتمند پھولوں اور گُلال سے ہولی کھیلنے کیلئے جے پور میں گوند دیو جی مندر اور ناتھ دوار میں شری نیتھ جی مندر پہنچ رہے ...