March 13, 2025 9:39 AM March 13, 2025 9:39 AM
10
ہولی کا تہوار محض رنگوں اور گُجیا تک محدود نہیں ہے۔ یہ تہوار ملک کی مختلف ریاستوں میں مختلف ناموں اور منفرد روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
ہولی کا تہوار محض رنگوں اور گُجیا تک محدود نہیں ہے۔ یہ تہوار ملک کی مختلف ریاستوں میں مختلف ناموں اور منفرد روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اِس تہوار کے موقع پر کہیں لٹھ مار ہولی کھیلی جاتی ہے اور کہیں لوگ نغمے گاکر کھڑی ہولی مناتے ہیں۔ اترپردیش کے نند گاؤں کے لوگ ہولی کھیلنے کیلئے برسانہ آتے ہیں۔x Holi UPاترپردیش کے برج خطے اور وارنسی میں ہولی کی تقریب شروع ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج گورکھپور میں ہولیکا دہن شوبھا یاترا میں شامل ہوں گے۔ ایک رپورٹ V/C Om Awasthi برج خطے میں مذہبی جوش و...