March 14, 2025 10:00 AM March 14, 2025 10:00 AM

views 9

رنگوں کا تہوار ہولی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

رنگوں کا تہوار ہولی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ فیسٹیول برائی پر اچھائی کی جیت اور بہار کے موسم کی آمد کا بھی عکاس ہے۔ یہ فیسٹیول ہولی سے ایک دن پہلے ہولی کا دہن کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ ہولی کا تہوار ذات، مذہب، عمر اور جنس سے قطع نظر سماج کے سبھی طبقوں کے ساتھ اتحاد اور بھائی چارے کے پیغام کے ساتھ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام...