November 23, 2025 9:33 AM November 23, 2025 9:33 AM
1
ملیشیا کے Ipoh میں جاری سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں آج بھارت کے مردوں کی ٹیم کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔
ملیشیا کے Ipoh میں جاری سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں آج بھارت کے مردوں کی ٹیم کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ باوقار ٹورنامنٹ 30 نومبر تک جاری رہے گا۔ اس سال میزبان ملیشیا کے علاوہ اس ٹورنامنٹ میں بھارت، بیلجیئم، کناڈا کوریا، نیو زیلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلے جا رہے اس ٹورنامنٹ میں Top دو ٹیموں کے درمیان فائنل میچ ہوگا۔ بھارت یہ ٹورنامنٹ پانچ مرتبہ جیت کر دوسری سب سے کامیاب ٹیم ہے۔x