July 3, 2025 9:57 AM
خواتین کی پندرہویں ہاکی انڈیا سَب جونیئر قومی چیمپئن شپ 2025 آج سے جھارکھنڈ کے رانچی میں شروع ہوگی۔
خواتین کی پندرہویں ہاکی انڈیا سَب جونیئر قومی چیمپئن شپ 2025 آج سے جھارکھنڈ کے رانچی میں شروع ہوگی۔ اس کا آغاز رانچی کے Marang Gomke جے پال سنگھ Astroturf ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ یہ ٹورنامنٹ 14 جولائی تک جاری رہے گا، جس میں نیا ڈویژن والا فورمیٹ ہوگا، جو پہلے ہی اس سال کے سینئر قومی زمرے می...