June 19, 2025 9:54 AM
17
افتتاحی ہاکی ماسٹرز انڈیا کپ 2025 کَل چنئی میں شروع ہوا۔
افتتاحی ہاکی ماسٹرز انڈیا کپ 2025 کَل چنئی میں شروع ہوا۔ خواتین کے زمرے میں ہاکی کرناٹک نے، کیرالہ ہاکی کو سات-صفر سے شکست دی۔ جبکہ ہاکی مہاراشٹر کو ہاکی ہماچل کے میچ ہارنے کے بعد پانچ-صفر سے کامیابی ملی۔ مردوں کے زمرے میں ہاکی پنجاب نے Le پڈوچیری ہاکی کو تین-دو سے شکست دی اور تمل ناڈو کی ہاکی یونٹ نے کیرالہ ہاکی کو آٹھ-صفر سے شکست دی۔ خواتین کے زمرے میں خطاب کیلئے 8 ٹیمیں مد مقابل ہیں: جن میں اوڈیشہ، ہریانہ، ہماچل پردیش، کرناٹک، مہاراشٹر، پنجاب، تمل ناڈو اور کیرالہ شامل ہیں۔ مردوں کے زمرے میں 1...