January 3, 2025 9:57 AM

views 18

ہاکی انڈیا لیگ میں کل شام راوڑ کیلا میں یو-پی رُدراس نے سُورما ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے 3 گول سے شکست دی۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کل شام راوڑ کیلا میں یو-پی رُدراس نے سُورما ہاکی کلب کو صفر کے مقابلے 3 گول سے شکست دی۔ اس طرح یو-پی رُدراس پوائنٹس ٹیبل میں پہلے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ سُدیپ چِرماکو نے ریوَرس فِلک کے ساتھ پہلا گول کیا، جس کے بعد تیسرے کوارٹر کے کھیل میں جوبن پریت سنگھ نے دوسرا گول کیا۔ آکاش دیپ سنگھ نے آخری کوارٹر میں تیسرا گول کر کے ٹیم کو جیت دلا دی۔ اس طرح ہاکی انڈیا لیگ میں یو-پی رُدراس نے اپنا دوسرا میچ جیتا۔ جوبن پریت سنگھ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔  اس طرح رُدراس نے شراچی راڑ...