December 3, 2025 9:16 AM December 3, 2025 9:16 AM

views 3

ہاکی میں، میزبان بھارت، FIH مردوں کے جونیئر عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں داخل ہو گیا ہے۔ اُس نے سوئٹزرلینڈ کو پانچ-صفر سے ہرایا۔

مردوں کی ہاکی میں تمل ناڈو کے Madurai انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بھارت، سوئٹزرلینڈ کو صفر کے مقابلے پانچ گول سے شکست دے کر FIH جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے مَنمیت، شَردا نند تیواری اور اَرشدیپ سنگھ نے گول کیے۔ میزبان بھارت پول-B میں تین میچوں میں 9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ شَردا نند کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ چنئی میں جمعے کو کھیلے جانے والے کوارٹر فائنل میں بھارت کا مقابلہ بیلجیم سے ہوگا۔ ٹیم کی قیادت روہت کریں گے۔ خواتین ہاکی میں آج چ...

November 29, 2025 9:19 AM November 29, 2025 9:19 AM

views 6

چنئی میں، FIH مردوں کے جونیئر ہاکی عالمی کپ 2025 کے پہلے میچ میں بھارت نے چِلی کو سات-صفر سے ہرایا۔

ہاکی میں، کَل چنئی کے میئر رادھا کرشنن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اکیس سال سے کم عمر کے (مردوں کے FIH / جونیئر ہاکی عالمی کپ 2025 کے پول (B) کے اپنے پہلے میچ میں بھارت نے چلی کو سات صفر سے ہرا دیا۔ بھارت سمیت دفاعی چیمپئنز جرمنی، ارجنٹینا اور بلجیم نے اپنی مہم کی شروعات جیت سے کی ہے۔ 21 سال سے کم عمر کے ہاکی کھلاڑیوں کا یہ ٹورنامنٹ دو شہروں چنئی اور مدروئی میں منعقد کیا گیا ہے۔ بھارت نے اس ٹورنامنٹ کیلئے 18 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا ہے جس کی کپتانی دفاعی کھلاڑی روہت کر رہے ہیں جب کہ کوچ کا فریضہ پی آر س...