December 16, 2024 10:14 AM
24
ہاکی میں عمان کے شہر مسقط میں بھارت نے خواتین کی جونیئر ایشیا کپ چیمپین شپ جیت لی ہے۔
ہاکی میں عمان کے شہر مسقط میں بھارت نے خواتین کی جونیئر ایشیا کپ چیمپین شپ جیت لی ہے۔ کَل رات کھیلے گئے فائنل میں بھارتی ٹیم نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چین کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔ اِس طرح بھارتی خواتین نے یہ ٹائٹل اپنے پاس برقرار رکھا ہے۔ بھارتی گول کیپر Nidhi نے پنالٹی شوٹ آؤٹ کے دوران تین اہم گول بچائے جبکہ ساکشی رانا، Ishika اور Sunelita Toppo نے بھارت کی طرف سے گول کیے۔ بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم کی اِس کامیابی پر ہاکی انڈیا نے ہر کھلاڑی کے لیے دو۔دو لاکھ روپے اور ہر معاون اسٹاف کے لی...