December 11, 2025 9:18 AM

views 9

مردوں کے FIH جونیئر ہاکی عالمی کپ کے فائنل میں، دفاعی چیمپئن جرمنی نے آٹھویں مرتبہ خطاب اپنے نام کیا۔

مردوں کے FIH جونیئر ہاکی عالمی کپ کے فائنل میں، دفاعی چیمپئن جرمنی نے آٹھویں مرتبہ خطاب اپنے نام کیا۔ اُس نے کل دیر رات چنئی میں کھیلے گئے مقابلے میں، مقررہ وقت میں ایک-ایک کی برابری پر میچ ختم ہونے کے بعد شُوٹ آؤٹ میں اسپین کو تین-دو سے شکست دی۔ اس سے قبل کل میزبان بھارت نے ارجنٹینا کو چار-دو سے ہرا کر کانسے کا تمغہ جیتا۔ بیلجیم نے نیدرلینڈس کو شُوٹ آؤٹ میں چار-تین سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پانچواں مقام حاصل کیا۔×