June 13, 2025 9:44 AM

views 21

FIH ہاکی پرو لیگ میں کَل شام نیدرلینڈس کے Amstelveen میں واقع Wagener ہاکی اسٹیڈیم میں بھارت کو ارجنٹینا سے ایک کے مقابلے دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

FIH ہاکی پرو لیگ میں کَل شام نیدرلینڈس کے Amstelveen میں واقع Wagener ہاکی اسٹیڈیم میں بھارت کو ارجنٹینا سے ایک کے مقابلے دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت اب پوائنٹس ٹیبل میں 12 میچوں میں 15 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں مقام پر ہے۔ بھارت کا اگلا میچ 14 جون کو آسٹریلیا سے ہوگا۔ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے احمدآباد میں ایئرانڈیا کے المناک طیارہ حادثے کے مہلوکین کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔×

February 17, 2025 9:55 AM

views 21

کل شام بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں، FIH  Pro League میں بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے اسپین کے خلاف دو-صفر سے جیت حاصل کر کے اپنے لیے پہلے پوائنٹس حاصل کیے۔

کل شام بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں، FIH  Pro League میں بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم نے اسپین کے خلاف دو-صفر سے جیت حاصل کر کے اپنے لیے پہلے پوائنٹس حاصل کیے۔ Pro League میں ایک کے مقابلے تین گول سے ہارنے کے بعد بھارت کی ٹیم نے کل میچ پر غلبہ حاصل کیا۔ خواتین کے میچ میں بھارت، انگلینڈ سے شُوٹ آؤٹ مقابلے میں ایک کے مقابلے دو گول سے ہار گیا۔ دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو-دو گول کیے تھے۔ بھارت کی طرف سے Navneet Kaur اور Rutuja Pisal نے گول کیے، جبکہ انگلینڈ کی جانب سے Paige Gillot اور  Tessa How...