February 24, 2025 9:34 AM

views 12

FIH ہاکی پرو لیگ میں، بھارت کی مردوں کی ٹیم یہ چاہے گی کہ اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھا جائے، کیونکہ وہ آج اور کل اپنے اگلے میچوں میں، انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔

FIH ہاکی پرو لیگ میں، بھارت کی مردوں کی ٹیم یہ چاہے گی کہ اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھا جائے، کیونکہ وہ آج اور کل اپنے اگلے میچوں میں، انگلینڈ کا سامنا کرے گی۔ دونوں میچز شام ساڑھے سات بجے اُڈیشہ میں بھوبنیشور کے کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دوسری جانب بھارت کی خواتین ٹیم آج اور کل اسی مقام پر موجودہ چیمپئن نیدرلینڈ کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔×

February 21, 2025 9:46 AM

views 14

FIH ہاکی پرولیگ میں آج شام اڈیشہ کے بھوبنیشور میں کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں خواتین کی بھارتی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔

FIH ہاکی پرولیگ میں آج شام اڈیشہ کے بھوبنیشور میں کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں خواتین کی بھارتی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔ یہ میچ شام سوا پانچ بجے سے کھیلا جائے گا۔ Salima Tete کی کپتانی میں خواتین کی بھارتی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن پر ہے۔ مردوں کی بھارتی ٹیم کا مقابلہ اسی مقام پر شام ساڑھے سات بجے آئرلینڈ سے ہوگا۔ ہرمنپریت سنگھ کی کپتانی میں مردوں کی بھارتی ٹیم چار میچوں میں 6 پوائنٹس حاصل کرکے ساتویں مقام پر ہے۔×