ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 16, 2025 9:44 AM

ہاکی کی بھارتی کھلاڑی دِپیکا نے Polygras Magic Skill Award 2024-25 حاصل کیا ہے۔

بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی Deepika نے، FIH پرو لیگ میں، نیدرلینڈ کے خلاف شاندار گول کرنے  کے لیے Poligras Magic Skill Award 2024-25 حاصل کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ہاکی میں انفرادی طور پر شاندار کارکردگی کے لیے دیا جاتا ہے۔ ایوارڈ دینے کا فیصلہ 4 سے 13 جولائی کے دوران عالمی سطح پر شائقین کے ووٹ سے کی...