September 15, 2025 10:12 AM
بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے چین کے Hangzhou میں خواتین کے ایشیاء کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے چین کے Hangzhou میں خواتین کے ایشیاء کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ حالانکہ کل فائنل میں میزبان چین کے خلاف سخت مقابلے میں اُسے ایک کے مقابلے 4 گول سے شکست ہوئی، لیکن خطابی مقابلے میں ٹیم نے ایشیاء ہاکی میں اپنے عزم...