February 26, 2025 9:34 AM

views 10

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کَل نئی دلی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کَل نئی دلی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ ”بھارتیہ بیج سہکاری سمتی لمیٹڈ BBSSL کے روایتی اور میٹھے بیجوں کے بارے میں تھی۔ میٹنگ میں جناب شاہ نے کہا کہ BBSSL، روایتی بیجوں کے تحفظ اور فروغ کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انھوں نے ملک کے مختلف خطوں کے کچھ منتخبہ روایتی بیجوں کی آرگینک پیداوار اور خریف کے 2025 کے موسم سے، مارکیٹ میں اِن کی بڑے پیمانے پر دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی۔ میٹنگ میں جناب شاہ نے پورے ملک میں پھلوں،...