September 21, 2025 9:47 AM
20
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ سال میں مارچ مہینے تک ملک سے بائیں بازو کی انتہا پسندی کا مکمل طور سے خاتمہ کر دیا جائے گا۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ سال میں مارچ مہینے تک ملک سے بائیں بازو کی انتہا پسندی کا مکمل طور سے خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ایک نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں جناب شاہ نے کہا کہ گزشتہ دہائی میں شمال-مشرق اور بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں سمیت تین بڑے ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں تشدد کے واقعات میں 75 فیصد تک کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا حکومت کے اقدامات کی وجہ سے ہوا ہے۔ نریندر مودی حکومت کی حصولیابیوں کو اُجاگر کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ 11 سال سے کم عرصے میں، حکومت ...