September 17, 2025 10:20 AM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دلّی میں سیوا پکھواڑے کے حصے کے طور پر 15 ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ آج ملک بھر میں نویں ”سوَچھتا ہی سیوا“ مہم شروع ہو گئی ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر دلی کے تیاگ راج اسٹیڈیم میں پندرہ ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ ان پروجیکٹوں میں اسپتال کے بلاکس، 101 آیوشمان آروگیہ مندر، محلہ کلینک، 150 ڈائلیسس مراکز، پولیسنگ کے لیے 75 ڈرون اور کچرے سے توانائی پیدا کرنے کے دو پلانٹس شامل ہیں۔ یہ ترقی...