ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 11:06 AM

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پس منظر میں، بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے ویزے معطل کرنے کے ایک دن بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کل سبھی ریاستوں کی وزرائے اعلیٰ سے بات کی۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پس منظر میں، بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے ویزے معطل کرنے کے ایک دن بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کل سبھی ریاستوں کی وزرائے اعلیٰ سے بات کی۔ وزیر داخلہ نے وزرائے اعلیٰ سے اپنی ریاستوں میں پاکستانی شہریوں کی شناخت کرنے کو کہا۔ جناب...