ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 3:00 PM

وزیر داخلہ امت شاہ نے آئین کے 130ویں ترمیمی بِل کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج کی نکتہ چینی کی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آئین کے 130ویں ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرنے پر اپوزیشن پارٹیوں کی نکتہ چینی کی ہے۔ ایک نیوز ایجنسی کو دیے انٹرویو میں، جناب شاہ نے الزام لگایا کہ اپوزیشن لیڈر جیل میں ہونے کے باجود، حکومت تشکیل دینے اور اُسے چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے بل کے خل...