ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 6, 2025 9:48 AM

ایٹمی ہتھیار پہلی بار استعمال کرنے کے 80 سال پورے ہونے کے موقع پر آج ہیروشیما ڈے منایا جا رہا ہے۔

ایٹمی ہتھیار پہلی بار استعمال کرنے کے 80 سال پورے ہونے کے موقع پر آج ہیروشیما ڈے منایا جا رہا ہے۔ 1945 میں آج ہی کے دن امریکہ نے، جاپان کے شہر ہیروشیما پر پہلا ایٹم بم گرایا تھا۔ جاپان کے لوگ ملک کی تاریخ میں، اسے ایک تاریک دن کے طور پر یاد کر رہے ہیں۔ آج صبح ہیروشیما کے Peace میموریل ...