November 13, 2024 10:14 PM

views 12

ہماچل پردیش ہائی کورٹ نے آج چھ چیف پارلیمانی سیکریٹریوں (CPSs) کی تقرریوں کو منسوخ کر دیا ہے

                ہماچل پردیش ہائی کورٹ نے آج چھ چیف پارلیمانی سیکریٹریوں (CPSs) کی تقرریوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ جس قانون کے تحت تقرریاں کی گئی تھی اُسے بھی بے اثر قرار دیا ہے۔                 جسٹس وویک ٹھاکر اور بی سی نیگی پر مشتمل ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بینچ نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ اِن (CPSs) کو فراہم کی گئی سبھی سہولیات اور مراعات کو فوری طور پر واپس لے لیا جائے۔ کورٹ نے ہماچل پردیش پارلیمانی سکریٹریوں کی (تقرریوں، تنخواہوں، بھتوں اختیارات مراعات اور ترمیمات کے ایکٹ 2006 کو بھی بے اثر قرار دیا ...