July 17, 2024 9:19 AM July 17, 2024 9:19 AM

views 28

کولکاتہ ہائی کورٹ نے، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور TMC کے دیگر رہنماؤں کے خلاف عارضی طور پر بندش لگاتے ہوئے حکم جاری کیاہے

کولکاتہ ہائی کورٹ نے، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور TMC کے دیگر رہنماؤں کے خلاف عارضی طور پر بندش لگاتے ہوئے ایک حکم جاری کیاہے، جس میں اُنہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر، گورنر سی وی آنند بوس کے خلاف 14 اگست تک کسی طرح کے ہتک عزت یا غلط بیان دینے کی ممانعت کی گئی ہے۔ جسٹس کرشنا راؤ کی قیادت میں، واحد جج پر مشتمل ایک بنچ نے یہ اپنا عبوری حکم، ہتک عزت کے ایک کیس کے تحت جاری کیا ہے۔ یہ کیس مغربی بنگال کے گورنر کی طرف سے داخل کیاگیا تھا۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ گورنر بوس کے پاس ایک آئینی عہد...