January 24, 2026 10:04 AM

views 29

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کو لاقانونیت، عدم سلامتی اور اقلیتوں پر ظلم و زیادتیوں کا سامنا ہے اور ہجومی تشدد، نیز انتہا پسندی، ملک گیر سطح پر پھیل رہی ہے۔

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کو لاقانونیت، عدم سلامتی اور اقلیتوں پر ظلم و زیادتیوں کا سامنا ہے اور ہجومی تشدد، نیز انتہا پسندی، ملک گیر سطح پر پھیل رہی ہے۔ کَل شام نئی دلّی میں ایک آڈیو پیغام میں، نامہ نگاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے محترمہ حسینہ نے کہا کہ بنگلہ دیش فی الحال افراتفری کے درپے ہے اور وہ تاریخ کے سب سے مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ انہوں نے آزاد اور شفاف انتخابات کیلئے جمہوریت کی بحالی، تشدد اور لاقانونیت کے خاتمے، شہری خدمات کی ٹھیک ڈھنگ سے فراہمی، مذہبی اقلیت...