February 23, 2025 10:19 AM
21
ہریانہ میں 38واں سورج کنڈ بین الاقوامی کرافٹ میلہ آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جو بھارت اور غیر ملکی ثقافت، آرٹ اور مہارت کا ایک سنگم ہے۔
ہریانہ میں 38واں سورج کنڈ بین الاقوامی کرافٹ میلہ آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جو بھارت اور غیر ملکی ثقافت، آرٹ اور مہارت کا ایک سنگم ہے۔ V/C Priya سیاحت، ٹیکسٹائلز، ثقافت اور خارجی امور کی وزارتوں کے تعاون سے سورج کنڈ میلہ اتھارٹی اور ہریانہ ٹورزم کی جانب سے منعقد کیا جانے والا یہ میلہ لاکھوں بھارتی اور بین الاقوامی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ مدھیہ پردیش اور اوڈیشہ اس سال میلے کی شراکت دار ریاستیں ہیں۔ مصر، ایتھوپیا، شام، افغانستان اور بیلاروس سمیت 42 مختلف ممالک سے تقریباً چھ سو افراد نے میلے میں...