February 7, 2025 2:37 PM

views 17

فریدآباد میں اٹتیسواں سورج کُنڈ بین الاقوامی دست کاری میلہ شروع ہوگیا ہے، جس میں 42 ملکوں کے 600 کاریگر اپنی دست کاری کے نمونے پیش کررہے ہیں۔

38 واں سورج کنڈ عالمی کرافٹس میلہ آج فریدآباد میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ میلہ رنگوں، آرٹ، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد امتزاج ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر شیخاوت اور ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی نے آج صبح اس میلے کا افتتاح کیا۔ اِس سال کے میلے کی شراکت دار ریاستیں مدھیہ پردیش اور اوڈیشہ ہیں۔ ہرسال منعقد ہونے والے اِس میلے میں تقریباً 42 ملکوں کے لگ بھگ 600 شرکاء شرکت کررہے ہیں۔ اِن ملکوں میں مصر، ایتھوپیا، شام، افغانستان، بیلاروس اور دیگر شامل ہیں۔ اِس میلے کا مقصد د...

February 7, 2025 9:31 AM

views 17

38 واں سورج کُنڈ بین الاقوامی دستکاری میلہ، جو فنون، رنگوں، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد سنگم ہے، آج سے فرید آباد میں شروع ہو رہا ہے۔

38 واں سورج کُنڈ بین الاقوامی دستکاری میلہ، جو فنون، رنگوں، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد سنگم ہے، آج سے فرید آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شخاوت اس موقع پر مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ اس پروگرام کی صدارت ہریانہ کے وزیر اعلیٰ، نائب سنگھ سینی کریں گے۔ کل اس تقریب کے بارے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاحت اور وراثت کے وزیر ڈاکٹر اروند شرما نے کہا کہ مدھیہ پردیش اور اُڈیشہ اس مہینے میں تھیم ریاستوں کی حیثیتوں سے شرکت کر رہے ہیں۔ وزیر موصوف نے ...