October 30, 2025 9:32 AM
21
راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین ہری ونش نے کہا ہے کہ بھارت اور یورپی یونین دنیا کی دو سب سے بڑی اور متحرک جمہوریتیں، آزاد منڈی کی معیشتیں اور تکثیریت کے حامل معاشرے ہیں۔
راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین ہری ونش نے کہا ہے کہ بھارت اور یورپی یونین دنیا کی دو سب سے بڑی اور متحرک جمہوریتیں، آزاد منڈی کی معیشتیں اور تکثیریت کے حامل معاشرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور یورپی یونین کے تعلقات مسلسل ترقی کی طرف گامزن ہیں۔ انہوں نے یہ بات کل نئی دلّی میں پارلیمنٹ میں یورپی پارلیمنٹ کی بین الاقوامی تجارتی امور سے متعلق کمیٹی INTA کے ایک پارلیمانی وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ اس وفد کی قیادت بھارت کے لیے INTA کی مستقل رپورٹیئر، Cristina Maestre نے کی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں...