December 25, 2025 10:04 AM December 25, 2025 10:04 AM

views 2

بھارتی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان ہاردک سنگھ کو میجر دھیان چند کھیل رتن کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

دو مرتبہ اولمپک میڈل جیت چکے اور مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان ہاردِک سنگھ کو سرکردہ میجر دھیان چند کھیل رتن کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ کھیلوں کے قومی ایوارڈ 2025 کیلئے نامزدگیوں کو بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر گگن نارنگ، ہاکی کے سابق کھلاڑی ایم ایم سومیا اور سابق بیڈمنٹن کھلاڑی اپرنا پوپٹ پر مشتمل انتخابی پینل کی جانب سے قطعی شکل دی گئی۔ منتخبہ پینل نے ارجن ایوارڈ کیلئے بھی 24 کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے، جس میں یوگ آسن ایتھلیٹ آرتی پال شامل ہیں۔ کھیل رتن بھارت کا کھیلوں میں بہترین ...