August 11, 2025 2:55 PM
اطلاعات و نشریات کی وزارت اور فلموں سے متعلق قومی ترقیاتی کارپوریشن کے ذریعے منعقدہ حب الوطنی پر مبنی فلموں کا فیسٹیول آج نئی دلی میں شروع ہوگیا ہے۔
اطلاعات و نشریات کی وزارت اور فلموں سے متعلق قومی ترقیاتی کارپوریشن کے ذریعے منعقدہ حب الوطنی پر مبنی فلموں کا فیسٹیول آج نئی دلی میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ فلم فیسٹیول یومِ آزادی سے قبل 11 اگست سے 13 اگست تک ہر گھر ترنگا مہم کے تحت سری فورٹ آڈیٹوریم میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ تین روزہ ف...