August 14, 2025 9:56 AM

views 13

79 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے حصے کے طور پر  ملک بھر کے لوگ ہر گھر ترنگا مہم میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔

79 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے حصے کے طور پر  ملک بھر کے لوگ ہر گھر ترنگا مہم میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ مرکز کے زیر انتظام لداخ میں، لداخ Taekwondo ایسوسی ایشن نے کل کرگل میں ترنگا ریلی نکالی۔ ریلی میں بھارت ماتا کی جئے، کھیلے گا انڈیا، بڑھے گا انڈیا کے نعرے لگائے گئے۔ جموں و کشمیر میں، راجوری ضلع انتظامیہ نے ہر گھر ترنگا مہم کے تحت کئی ترنگا ریلیاں نکالیں، جن میں زندگی کے تمام شعبوں اور سماج کے مختلف طبقوں کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بہار میں، پٹنہ میں سشستر سیما بَل اور بھارت-ن...