August 13, 2025 9:54 AM
ہر گھر ترنگا مہم سے، جو بھارت کی آزادی کے 79 سال پورے ہونے کے موقع پر چلائی جا رہی ہے، گھروں پر ترنگے پھہرائے جانے کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔
ہر گھر ترنگا مہم سے، جو بھارت کی آزادی کے 79 سال پورے ہونے کے موقع پر چلائی جا رہی ہے، گھروں پر ترنگے پھہرائے جانے کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔ یہ مہم پورے بھارت میں بہت سی جگہوں پر چلائی جا رہی ہے۔ سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے Manan کیندر پر ریاستی سطح کے اِس پروگرام کی قیادت...