ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 9:52 AM

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج شروع ہو رہا ہے۔ لاکھوں عازمین حج مکّہئ مکرمہ سے منیٰ جا رہے ہیں۔

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ سعودی عرب میں بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان  مکّہئ مکرمہ سے منیٰ جا رہے ہیں۔ عازمینِ حج وہاں رات گزاریں گے اور کل صبح تلبیہ کا وِرد کرتے ہوئے میدانِ عرفات جائیں گے، جہاں وہ حج کا رکن اعظم ادا کریں گے۔  عازمین حج درود و اذکا...