June 5, 2025 9:42 AM
بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں افراد آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔
بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں افراد آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔ پانچ روزہ مناسکِ حج کے آغاز کے ساتھ ہی عازمین کل منیٰ کی خیمہ بستی میں جمع ہوئے۔ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد وہ حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ وہاں وہ عبادت کریں گے اور خدا سے توبہ استغفار کریں گے۔ ...