June 13, 2025 9:42 AM June 13, 2025 9:42 AM
7
محکمہ ڈاک نے تعلیمی، ثقافتی، سماجی اور مذہبی کتابوں کو کفایتی طریقے سے بھیجنے کیلئے ایک مخصوص ڈاک سروس Gyan Post کو متعارف کرایا ہے۔
محکمہ ڈاک نے تعلیمی، ثقافتی، سماجی اور مذہبی کتابوں کو کفایتی طریقے سے بھیجنے کیلئے ایک مخصوص ڈاک سروس Gyan Post کو متعارف کرایا ہے۔ یہ اقدام نئی تعلیمی پالیسی کے مقاصد سے پوری طرح ہم آہنگ ہے۔ اس کا مقصد دور دراز اور دیہی علاقوں سمیت ملک بھر میں طباعت شدہ تعلیمی مواد کو زیادہ قابل رسائی اور کفایتی بنا کر تعلیمی خلاء کو پُر کرنا ہے۔ Gyan Post کی سروس تمام ڈاکخانوں کے ذریعہ فراہم کرائی جائے گی۔ 300 گرام کے پیکٹ کیلئے کم سے کم 20 روپے، جبکہ 5 کلوگرام کے پیکٹ کیلئے زیادہ سے زیادہ 100 روپے وصول کئے ج...