April 4, 2025 9:27 AM April 4, 2025 9:27 AM

views 10

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس نے میانما میں خونریز خانہ جنگی کو ختم کرنے کی خاطر المناک سانحہ کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرنے پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس نے میانما میں خونریز خانہ جنگی کو ختم کرنے کی خاطر المناک سانحہ کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرنے پر زور دیا ہے۔ زلزلے سے تباہ حال ملک کیلئے بین الاقوامی سطح پر مدد کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے اس بحران میں ہوئی بڑے پیمانے پر تباہی کی خاطر عالمی برادری سے فوری طور پر مالی امداد تیز کرنے کو کہا۔  اقوام متحدہ میں انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا کہ حکومت اور میانما کے عوام دُکھ کی اس گھڑی میں ایک ساتھ ہیں، لہذا انہیں خانہ جنگی کو ختم کرنے کیلئے ایک سیاسی حل کی ...