October 22, 2025 9:28 AM
20
دنیا بھر میں گجراتی برادری آج اپنا نیا سال منا رہی ہے۔
دنیا بھر میں گجراتی برادری آج اپنا نیا سال منا رہی ہے۔ گجرات میں نیا سال ہندو کیلنڈر وکرم سموَت کے پہلے مہینے کارتِک کے پہلے دن Bestu Varsh کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، گجرات کے گورنر آچاریہ دیو ورتھ اور وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل اِس موقع پر عوام سے نیک خواہشات کا تبادلہ کریں گے۔ نئے سال کے موقع پر آشیرواد حاصل کرنے کی روایت رہی ہے۔ صبح سے ہی ریاست بھر کے مندروں میں عقیدتمند بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں جو سال بھر امن اور خوشحالی کی پرارتھنا کر رہے ہیں۔ لوگ ایک دوسر...