June 12, 2025 9:42 AM
آج ملک گیر وِکست کرشی سنکلپ ابھیان کا اختتام ہونے کے موقع پر گجرات کے تاریخی مقام Bardoli میں کسانوں کی کانفرنس ہونے والی ہے۔
آج ملک گیر وِکست کرشی سنکلپ ابھیان کا اختتام ہونے کے موقع پر گجرات کے تاریخی مقام Bardoli میں کسانوں کی کانفرنس ہونے والی ہے۔ زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان اور گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل اس میں شرکت کریں گے۔ زراعت کو خود کفیل بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے ...