January 14, 2026 9:47 AM

views 8

آج پورے گجرات میں، اُترائن کا تہوار پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

آج پورے گجرات میں، اُترائن کا تہوار پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ گجرات میں اس تہوار پر رنگ برنگی پتنگیں اُڑائی جاتی ہیں۔ اس موقعے پر وزیر داخلہ امت شاہ احمد آباد میں تاریخی شری جگناتھ مندر جائیں گے اور پوجا ارچنا کریں گے۔ اس کے بعد جناب شاہ اپنے حلقے میں مختلف جگہوں پر پارٹی کارکنوں اور شہریوں کے ساتھ پتنگوں کا یہ تہوار منائیں گے۔ کرونا ابھیان کے حصے کے طور پر ریاستی سرکار نے مکرسنکرانتی سے پہلے زخمی پرندوں کے بچاؤ کیلئے 8 ہزار 500 اہلکار تعینات کیے ہیں۔ پوری دنیا کے پتنگ باز اس بین ...