December 4, 2025 9:26 AM December 4, 2025 9:26 AM
2
گجرات میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی مہم کے حصے کے طور پر 82 فیصد سے زیادہ ذاتی معلومات کے فارمز کو ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے۔
گجرات میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی مہم کے حصے کے طور پر 82 فیصد سے زیادہ ذاتی معلومات کے فارمز کو ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے۔ ریاست کے چیف الیکٹورل افسر ہرِت شکلا نے گزشتہ روز سبھی تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی اور جاری SIR کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ گاندھی نگر میں ہوئی اس میٹنگ میں BJP، کانگریس، عام آدمی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ یہ مہم 11 دسمبر تک جاری رہے گی اور 16 دسمبر کو ووٹر فہرستوں کا مسودہ شائع ہوگا۔ گجرات بھر میں، رائے دہندگان کی جانب سے ذا...