August 21, 2025 9:24 AM August 21, 2025 9:24 AM

views 15

گجرات میں سوراشٹر اور جنوبی گجرات کے ساحلی ضلعوں میں دور دور تک تیز بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے۔  

گجرات میں سوراشٹر اور جنوبی گجرات کے ساحلی ضلعوں میں دور دور تک تیز بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے۔   مقامی باندھوں اور دریاؤں کا پانی کنارے سے باہر بہہ رہا ہے، جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور خطّے میں روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جونا گڑھ، دیو بھومی دوارکا، پوربندر اور گیر سومناتھ سمیت بارش سے متاثرہ ضلعوں میں راحت اور بچاؤ کارروائی انجام دی گئی ہے۔ جونا گڑھ ضلعے اور پور بندر کے بعض حصوں میں کل  بہت تیز بارش ہوئی۔ جونا گڑھ ضلعے کے Mendarda میں 13 انچ ...